رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

کیا حضرت محمد ﷺ ان پڑھ تھے؟


حضرت  محمد رسول اللهﷺ  پڑھ سکتے تھے  یا نہیں ؟ یہ کوئی ایسا مسلہ نہیں کہ جس پر ایمان ، اسلام کی بنیاد ہو کہ جس کے درست یا غلط ثابت ہونے پر اسلام کو کوئی نقصان پہنچ سکے- علماء اور عام مسلمانوں کا زیادہ وقت اس قسم کے مسائل کی بحث و مباحث میں ضایع کیا جاتا ہے خاص کر سوشل میڈیا پر شاید اسی لئے  رسول اللہ ﷺ  بروز قیامت اللہ سے کہیں گے کہ:

وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا ‎﴿٣٠﴾‏

 "اے میرے رب، میری قوم کے لوگوں نے اس قرآن کومہجور (متروک العمل) کر دیا تھا" (قران 25:30)

حضرت  محمد رسول اللهﷺ  پڑھ سکتے تھے  یا نہیں ؟ اس جائزہ قرآن سے لیتے ہیں :

سب سے پہلی وحی کا نزول ہی "اقرا" پڑھ کے حکم سے ہوا:

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ‎﴿١﴾‏ خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ ‎﴿٢﴾‏ اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ ‎﴿٣﴾‏ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ‎﴿٤﴾‏ عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ‎﴿٥﴾‏ 

پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا (1) جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی (2) پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے (3) جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا (4) انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا ( 96:5)

☆☆☆ 🌹🌹🌹📖🕋🕌🌹🌹🌹☆☆☆

رساله تجديد الاسلام
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن  36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
   Our mission is only to convey the message clearly