رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

References ریفرنس


آخری کتاب یا کتب؟ The Last Book or Books? 

قرآن کریم اور سنت رسول الله صلی الله علیہ وسلم  و خلفاء راشدین سے پہلی صدی ہجری کے اسلام دین کامل کی بحالی 

 تحقیق و تجزیہ اور  Q & A

بریگیڈئر آفتاب احمد خان (ر )

Full Research Paper - Download  / Read Online:

  1. Web: https://Quran1book.blogspot.com

  2. English: https://quran1book.blogspot.com/2020/06/eng-into.html

  3. Read English Translation  <<here>> | 

  4. Executive SummaryEnglish:PDF: http://bit.ly/2Vdaxfq , Google Doc: http://bit.ly/3bTqSvX

  5.  جامع خلاصہ : آخری کتاب یا کتب؟ ترجمہ PDF: http://bit.ly/39Zvyi3  GoogleDoc: http://bit.ly/39VT92S 

Urdu  - مکمل تحقیقی مقالہ اردو 

  1. PDF (A4  Size for printout) :(4.6 MB)  http://bit.ly/2uI2213

  2. PDF (A5) for Mobiles: (5MB) http://bit.ly/2OGJtB9

  3. Google Doc : http://bit.ly/31lYQV3      

  4. EPUB: (8 MB)  http://bit.ly/2SMsRZZ

  5. https://quran1book.blogspot.com/2020/06/library.html

  6. https://www.facebook.com/QuranSubject/posts/127125452151189

Comments / Suggestions: https://www.facebook.com/QuranSubject/inbox
References:

[10] "میری کسی بات کو نہ لکھو۔ جس نے مجھ سے قرآن کےعلاوہ کوئی اور بات لکھی ہے وہ اسے مٹا دے،[صحيح.] - [رواه مسلم.]

[16] https://en.wikedia.org/wiki/Hadith_of_Umar٪27s_ban_on_hadith،  محمد Muhammad کی ​​زندگی۔ قاہرہ 1935 ، تعارف اسلام۔ کویت 1977. ص 34–35۔ https://www.quora.com/Did-Omar-ibn-al-kuttab-ask-for-the-ban-of-Hadith

[33] [ابو داؤد اور ترمذہ اول، ابن محمد ، البانی ، البززار ، الترمذی ، الحاکم ، ابن عبد البر ، ابونوئم اور متعدد دیگر کے مطابق ، یہ صحیح حدیث ہے۔ ترمذی کے ذریعہ ریکارڈ کیا گیا۔ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ صحیح ہے۔ دیکھیں البانی ، صحیح الجامی ، ج ami ، ص...۔ 1 ، ص 630.]

[41] حضرت امام ابوحنیفہ کا ”علم حدیث“ میں بہت اونچا مقام ہے؛ چنانچہ آپ صرف محدث ہی نہیں بلکہ امامِ حدیث، حافظ حدیث اور صاحب ”جرح و تعدیل“ ہونے کے ساتھ ساتھ کثیر الحدیث ہونے میں امام بخاری وغیرہ کے ہم پلہ ہیں-

[82] Root detail .. Hadith .. حدیث ..  root words in 36 ayah

 http://trueorators.com/quran-root-detail/77/50/2/0 

[124] Thirty six root words for Hsdith حدیث : http://trueorators.com/quran-root-detail/39/23/4/0

~~~~~~~~~
🌹🌹🌹
قرآن آخری کتاب یا کتب؟ تحقیق و تجزیہ 🔰
 🔰 ?The Last Book Quran or Books

"اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب ! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا" [ الفرقان 25  آیت: 30]
The messenger said, "My Lord, my people have deserted this Quran." (Quran 25:30)
~~~~~~~~~
اسلام دین کامل کو واپسی ....
"اللہ چاہتا ہے کہ تم پر ان طریقوں  کو واضح کرے اور انہی طریقوں پر تمہیں چلائے جن کی پیروی تم سے پہلے گزرے ہوئے صلحاء کرتے تھے- وہ اپنی رحمت کے ساتھ تمہاری طرف متوجّہ ہونے کا ارادہ رکھتا ہے ، اور وہ علیم بھی ہے اور دانا بھی- ہاں، اللہ تو تم پر رحمت کے ساتھ توجہ کرنا چاہتا ہے مگر جو لوگ خود اپنی خواہشات نفس کی پیروی کر رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم راہ راست سے ہٹ کر دور نکل جاؤ. اللہ تم پر سے پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے." (قرآن  4:26,27,28]
اسلام کی پہلی صدی، دین کامل کا عروج کا زمانہ تھا ، خلفاء راشدین اور اصحابہ اکرام، الله کی رسی قرآن کو مضبوطی سے پکڑ کر اس پر کاربند تھے ... پہلی صدی حجرہ کے بعد جب صحابہ اکرام بھی دنیا سے چلے گیے تو ایک دوسرے دور کا آغاز ہوا ... الله کی رسی, "قرآن" کو بتدریج پس پشت ڈال کر تلاوت تک محدود کر دیا ... احادیث کی کتب  کے زریعہ قرآن کو پس پشت ڈال کر کہ مشرکوں کی طرح فرقہ واریت سے دین کامل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے-  ہمارے مسائل کا حل پہلی صدی کے اسلام دین کامل کی بزریعہ قرآن بحالی میں ہے  ..تفصیل  >>>>>>

پوسٹ لسٹ