خلاصہ
ناجائیزاولاد ورا ثت اوردوسرے جائیزمعاشرتی حقوق سے محروم ہوتی ہے وہ شناخت کی تلاش میں کسی کا نام استعمال کرے تو قابل گرفت،اسے قبول نہیں کیا جاتا- اسی طرح اگر کوئی شخص مذھب کے اندرمذھب ایجاد کر تا ہے تو وہ تاویلوں سے جھوٹا جوازتو گھڑ لیتا ہے مگر اسے معاشرہ میں قبولیت نہیں ہوتی اس کے لیے سند اور نئے نام کی ضرورت پڑتی ہے- اسلام نے اس طرح کے تمام چور دروازے بند کر دیے ہیں (قرآن 3:7 , 33:40) ایران میں بہاءالدین نے نبوت کا دعوی کیا مگر عوام نے قبول نہ کیا، 'اسلام' کے نام کا لیبل استعمال نہ کر سکا "بہائی" مزہب اس کی شناخت بن گیا- اگرچہ "بہائی" قرآن کو اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین بھی مانتے ہیں، کلمہ (شھادہ) بھی پڑھتے ہیں، مگر تاویلں کرتے ہیں۔ زندیق ہیں- ان کی اپنی عبادت گاہیں اور اپنے طریقے ہیں۔ (مزید ...)
پاکستان کے تمام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے- قانون کو ہاتھ میں لینا، فتنہ و فساد حرام ہے- پرامن دعوه و تبلیغ سے اصلاح کی کوشش کریں باقی الله اور یوم آخرت پر چھوڑیں-
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن36:17)
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے
☆ ☆ ☆ ☆ ☆
***
پاکستانی دستور، قوانین اور قادیانی مسئلہ
- False Prophets and Preachers https://bit.ly/FakeProphet
- Evolution of Schism : https://bit.ly/Schism-Islam
- ختمِ نبوت: تحقیقی جائزہ: https://bit.ly/KhatmeNabuwat (here)
- قادیانوں سے ایک سوال (جس کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں ) / قادیانیوں سے نفرت کیوں؟
- رسالت اور نبوت - فرق اور مماثلت
- کیا اللہ کو ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی ہے ؟
- ابن عربی ختم نبوت اور قادیانیت
- قادیانیت اور "فنا فی الرسول" کا غیر قرانی نظریہ
- The Qadyani Apostasy Fitnah- History and Background
- Ahmadiyya (Qadianis) Cult – Perversion of Christianity and Islam
- قادیانی فتنہ
- قادیانیت کینسر
- پاکستان میں قادیانیوں کے بطورِ اقلیت حقوق
- قادنیت پر اکثر پوچھے جانےوالےسوالات اور جوابات (FAQs)
- قادیانی دلائل: کلمہ ، توحید اور قرآن
- اساس قادیانیت
- قومی اسمبلی میں قادیانیت کا مقدمہ (Must read)
- فتنہ قادیانیت کے تابوت میں پہلی کیل-مقدمہ بهاولپور
- مرزا غلام احمد قادیانی کا مختصرتعارف
- ختم نبوت – ذوالفقار علی بھٹو کی قومی اسمبلی میں تقریر
- ہپاکستانی دستور، قوانین اور قادیانی مسئلہ
- المسیح الدجال - گمراہ کن دعوے
- حیات،وفات مسیح منکرین ختم نبوت قادیانیت کی جڑ کا خاتمہ
- حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور تثلیث نبوت [Trinity of Prophethood]
- ختم نبوت اور قادیانی فتنه: تحقیقی جائزہ (تفہیم القرآن )
- المہدی کی حقیقت
- قادیانیت اور اسلام
- آخری اینٹ / Last Brick
- تثلیث نبوت (Trinity of Prophet)
- اسلام کی شناخت (identity)، وقار , قادیانیت اور فرانسس فوکویاما کی" پولیٹکس آف ریزنٹمنٹ"
- قادنیات ویڈیوز پلے لسٹ
- محمدیہ پاکٹ بک (بجواب احمدیہ پاکٹ بک ) یونیکوڈ ٹیکسٹ
- اسلام ، ایمان ، احسان کیا ہے؟ [حدیث ِجبرائیل اُمّ السنۃ]
- صوفی ازم- قادیانت کی مآں
- کتاب ڈاون لوڈ : شریعت و طریقت : مولانا عبد لرحمان کیلانی (رح)
- ابن عربی ختم نبوت اور قادیانیت
ضمیمہ (تفہیم القرآن) تفسیر سورۂ احزاب آیات چالیس
#1 لُغت کی رُو سے خاتم النبیین کے معنی
#2 ختم نبوّت کے بَارے میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے ارشادات
#5 کیا اللہ کو ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی ہے ؟
#6 اب نبی کی آخر ضرورت کیا ہے ؟
#7 نئی نبوّت اب اُمّت کے لیے رَحمت نہیں بلکہ لعنت ہے
#9 احادیث درباب نزولِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ السّلام
- .مسلمانوں میں گمراہی کے اسباب
- .مصادر الإسلام
- .شاه کلید قرآن: محکم اور متشابھات (قرآن : 3:7)
- سنت , حدیث اور متواتر حدیث
- علم الحديث کے (7) سات سنہری اصول
- علماء کو رب بنانا
- کتمان حق : آیات قرآن اور علم حق کو چھپانا سنگین جرم
- قرآن ترک العمل ( مھجور)
- قرآن اور عقل و شعور
- .صرف مسلمان بنو اور مسلمان کہلاؤ
- .بدعة، گمراہی (ضَلَالَۃٌ)
- تصوف Sufism
- احکام القرآن
- سرورق
- اجمالی فہرست
- تفصیلی فہرست
- پیش لفظ
- عقیدہ ختم نبوت (قرآن و حدیث اور اقوال ائمہ کی روشنی میں)
- باب 1 : عقیدہ ختم نبوت کا اجمالی جائزہ
- باب 2 : ختم اور خاتم کا معنی و مفہوم
- باب 3 : ختم نبوت قرآن مجید کی روشنی میں
- باب 4 : ختم نبوت احادث نبوی کی روشنی میں
- باب 5 : عقیدہ ختم نبوت پر ائمہ و محدثین کا مؤقف
- قادیانیت
- باب 1 : مرزا غلام احمد قادیانی کی پیدائش اور ابتدائی زندگی
- باب 2 : مرزائے قادیاں کا ختم نبوت کی نسبت ابتدائی عقیدہ
- باب 3 : مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوائے نبوت کا تدریجی سفر
- باب 4 : شان الوہیت و رسالت میں مرزا صاحب کی گستاخیاں
- باب 5 : شان صحابہ و اہل بیت اور شان اولیاء امت میں مرزا صاحب کی گستاخیاں
- باب 6 : مرزا غلام احمد قادیانی کے کاذبانہ الہامات اور پیشین گوئیاں
- باب 7 : انگریز کی محبت و اطاعت میں ممانعت جہاد کی ترغیب
- باب 8 : مرزا صاحب کے ذاتی اخلاق و کردار کے چند حیرت انگیز گوشے
- باب 9 : مرزا غلام احمد قادیانی کی دماغی کیفیت
- باب 10 : مرزا غلام احمد قادیانی کا عبرتناک انجام
- قادیانی ہتھکنڈے : مسئلہ ختم نبوت میں الجھاؤ پیدا کرنے کے لئے قادیانی ہتھکنڈے
- باب 1 : مسئلہ حیات و ممات مسیح علیہ السلام
- باب 2 : مسئلہ نزول مسیح علیہ السلام
- باب 3 : مسئلہ ولادت امام مہدی علیہ السلام
- مآخذ و مراجع
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن 36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
جو اس پیغام ، دعوہ کو جتنا پھیلائے اللہ اس کو اتنا ہی زیادہ اجرعطا فرمائے، اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت حوض کوثر پر عطا فرمائے۔ آمین
https://bit.ly/AhkamAlQuraan
اُدۡعُ اِلٰی سَبِیۡلِ رَبِّکَ بِالۡحِکۡمَۃِ وَ الۡمَوۡعِظَۃِ الۡحَسَنَۃِ وَ جَادِلۡہُمۡ بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۲۵﴾
"آپ دعوت دیجیے اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت کے ساتھ اور عمدہ نصیحت کے ساتھ اور اس طریقے سے ان سے بحث کیجیے جو نہایت عمدہ ہو ۔ بلاشبہ تمہارا رب اسے بھی خوب جانتا ہے جو اس کے راستے سے بھٹک گئے ہیں اور ہدایت پر قائم لوگوں کو بھی خوب جانتاہے" (قرآن: 16:125)
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن 36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
جو اس پیغام ، دعوہ کو جتنا پھیلائے اللہ اس کو اتنا ہی زیادہ اجرعطا فرمائے، اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت حوض کوثر پر عطا فرمائے۔ آمین
https://bit.ly/AhkamAlQuraan
اُدۡعُ اِلٰی سَبِیۡلِ رَبِّکَ بِالۡحِکۡمَۃِ وَ الۡمَوۡعِظَۃِ الۡحَسَنَۃِ وَ جَادِلۡہُمۡ بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۲۵﴾
"آپ دعوت دیجیے اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت کے ساتھ اور عمدہ نصیحت کے ساتھ اور اس طریقے سے ان سے بحث کیجیے جو نہایت عمدہ ہو ۔ بلاشبہ تمہارا رب اسے بھی خوب جانتا ہے جو اس کے راستے سے بھٹک گئے ہیں اور ہدایت پر قائم لوگوں کو بھی خوب جانتاہے" (قرآن: 16:125)
قرآن (33:40) نے ختم نبوت کا حکم جاری کر دیا مگر قادیانی اس کو نہیں مانتے تاویلوں سے مسترد کرتے ہیں- وہ نبوت کی دو اقسام کا خود ساختہ عقیدہ رکھتے ہیں: (ا) مشروع، یعنی "شریعت والی نبوت" جو کہ حضرت محمد رسول اللهﷺ پر ختم ہو گی مگر امت محمدیہ میں (٢)"ظلی یا بروزی نبوت" جاری ہے ختم نہیں ہوئی-جب ان سے "قرآن و سنت" سے "نبوت کی ان دو اقسام" کا ثبوت مانگا جاتا ہے تو وہ کوئی ریفرنس پیش نہیں کر سکتے کیونکہ قرآن (33:40) اور احادیث میں یہ واضح ہے کہ نبوت ختم ہو چکی رسول اللہ ﷺ نے واضح کر دیا کہ وہ خود عمارت نبوت میں آخری اینٹ تھے ، وحی ، الہام وغیرہ بھی ختم اب صرف مبشرات یعنی سچے خواب باقی ہیں- بات "غیر تشریعی نبوت" تک نہیں رہتی، بلکہ مرزا صاحب مسیح موعود، بروزی مسیح، مہدی اور بالآخر "فنا فی الرسول" ہو کر عین محمد ﷺ بن گئے( معازاللہ) اسی لے "کلمہ شہادہ" تبدیل نہیں کرتے اور جو ان کا یہ عقیدہ قبول نہ کرے اسے پکا کافر ، جہنمی ، فا حشہ ماں کی اولاد کی مغلظ گالی دیتے ہیں یہ سب کچھ مرزا صاحب کے اپنے بیانات اور تحریروں میں موجود ہے، ان کے پوتے مرزا طاہر کا بیان پاکستان قومی اسمبلی کی 1974 کاروائی میں موجود ہے۔
الله تعالی کی آخری مکمل اور محفوظ کتاب، قرآن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت محمد رسول اللهﷺ خاتم النبیین ہیں ان کے بعد کوئی نبی یا رسول دنیا میں کسی بھی حثیت سے نہیں آیے گا- قرآن ، فرقان ہے حق اور باطل کی پہچان کرتا ہے- جو کہتا ہے کہ میں مسیح ، مہدی، نبی ہوں- اس کے یہ دعوے قرآن سے باطل ثابت ہوتے ہیں۔
صدیوں سے مسلمانوں میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قبل قیامت نزول اور امام حضرت مہدی کی آمد کے نظریات پرعلماء کا احادیث و روایات کی بنیاد پر اجماع ہے- حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسی اور حضرت امام مہدی کی آمد کا قرآن کی کسی "محکم آیت" میں ذکر نہیں ملتا- حضرت مسیح علیہ السلام کا بروز قیامت اللہ تعالی سے مکالمہ میں ، رفع کے بعد کے حالات سے لاعلمی ظاہر کرنا (5:117)اہل علم اس کا جائزہ لے سکتے ہیں- احادیث میں ان کے نزول کا تذکرہ ہے لیکن وہ بحیثیت امتی محمد رسول اللہ ﷺ ہوں گے، خلیفہ ، عادل حکمران کے طور پر حکومت کریں گے اور اسلام کو سربلند کریں گے- حضرت مہدی نبی نہیں بلکہ اللہ تعالی کے مقرب و برگزیدہ بندے ہوں گے، مجدد کامل اور ایک عادل کا درجہ رکھتے ہیں قیامت سے قبل دنیا میں آئیں گے اور دنیا کو ظلم سے نجات دلائیں گے، ناانصافی اور جبر کا خاتمہ کر دیں گے- علماء کے مطابق حضرت عیسیٰ ابن مریم مسیح علیہ السلام نبی یا رسول کی حیثیت سے نہیں آئیں گے نہ ہی ان پر وحی نازل ہوگی- آپ محمد رسول الل کے امتی کی حثیت سے بطور خلیفہ تشریف لائیں گے تاکہ دجال کا خاتمہ کریں اور عدل و انصاف سے حکومت کریں، اسلام کا دنیا میں غلبہ قائم کرکہ وفات پا کر رسول اللہ ﷺ کے قریب دفن ہوں-
حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کو اللہ تعالی نے زندہ اٹھا لیا یا وفات دی یہ معاملہ اصل موضوع کو divert کرنے کے لییے منکرین ختم نبوت ( قادیانی / اہل تثلیث) اچھالتے ہیں، اسے اپنے مذھب کی جڑ قرار دیتے ہیں اس تحقیق سے وہ جڑ، دلائل کی شمشیر سے کاٹ دی گئی-
قادیانی حضرات جو حضرت محمد بن عبداللہ رسول اللهﷺ کے بعد مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ، مسیح مثیل، مہدی وغیرہ سمجھتے ہیں، ان سب کو اسلام کو واپسی کی دعوت ہے تاکہ آخرت اور دنیا میں فلاح پائیں۔ "رسالہ تجدید السلام" پر تحقیقی مضامین کا مطالعہ کریں ۔۔۔ مسلسل اللہ سے گمراہی سے بچاو اور هدایت کی دعا کرتے رہیں، صرف الله تعالی ہی ھدائیت دے سکتا ہے ۔ جزاک اللہ
محمدؐ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں، اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے (قرآن:33:40)
Read English <<Translation>>
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(قرآن:33:40)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ نبوت میں سے صرف اب مبشرات باقی رہ گئی ہیں۔ صحابہ نے پوچھا کہ مبشرات کیا ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اچھے خواب [البخاری 6990]
اس کا مطلب ہے کہ وحی ، الہام ، کشف ، مخاطبہ سب کچھ ختم ہو گیا- شیطان کی مداخلت سے صرف نبی ﷺ کی وحی محفوظ تھی رسول الله ﷺ کے بعد وحی کا سلسلہ بھی ختم ہو گیا، اب اگر کوئی ایسا دعوی کرے تو باطل ہے-
🌹 ☆🌹☆🌹☆🌹☆🌹☆
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
🌹 ☆🌹☆🌹☆🌹☆🌹☆