صَلَاة (نماز) میں ایک مرتبہ تکبیر ادا کرتے ھوۓ یا ہر مرتبہ رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کرنے یا نہ کرنے کا مسئلہ ایک بہت مقبول عام فرقہ وارانہ بحث ہے۔ فقہی مسالک کی اکثر جنگیں ان ظنی روایات کی بنیاد پر ہیں جو قرآن(علم یقینی) میں موجود ہی نہیں۔ قرآن صَلَاة میں صرف قیام، رکوع اور سجود کا ذکر کرتا ہے۔ (سورۃ البقرہ: 125، سورۃ الحج: 26) صَلَاة کامفصل طریقه کار قرآن میں موجود نہیں اگرچہ تیمم اور وضو کا طریقه موجود ہے ، یہ حکمت الہی ہے یا شائد ہماری آزمائش؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور رسول ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کا حکم موجود ہےجو کافی ہے، سب نے دیکھا. قرآنِ مجید نے صلاۃ کا ظاہری فریم ورک تو پورا کا پورا بیان کر دیا ہے: اوقات: (سورۃ النساء 4:103، سورۃ الاسراء 17:78)، قیام، رکوع، اور سجدہ: (سورۃ الحج 22:77، سورۃ البقرہ 2:125)، قبلہ کی سمت: (سورۃ البقرہ 2:144)، خشوع اور قصر (سفر کی نماز): (سورۃ المومنون 23:2، سورۃ النساء 4:101). >>>>
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن36:17) اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے
- Home
- انڈکس
- قرآن - سوال
- متواتر احادیث
- Notes
- عظیم تحریف
- رسالة التجديد - تعارف
- حیرت انگیز
- 1 اللہ،1رسول، 1 کتاب
- تفکر کا انداز جدید
- کلید قرآن
- ام السنہ
- قرآن 19جوابات
- علم الحديث اصول
- سود اور کاغذی کرنسی
- مسلم کیوں؟
- قرآن- عقل و شعور
- مجموعہ حدیث
- دعوة دین کامل
- (Critical Inquiry) تحقیق انتقادی
- مقدمہ: تجديد الإسلام
- احکام القرآن
- ختمِ نبوت اور قادیانیت
- شفاعت اور شریعت
- تجديد ایمان
- مصادر الإسلام
- تصوف Sufism
- اجماع ممنوعہ
- راہ نجات
- قرآن کا زندہ معجزہ
- مقصد حیات: کامیاب ناکام ؟
- قرآن متروک العمل
- اہم آیات قرآن
- اہم احادیث
- مغالطے
- احادیث کتابت ممانعت
- وحی غیر متلو
- رسول اللہ ﷺ میعار حدیث
- سنت , حدیث، متواتر حدیث
- وصیت رسول ﷺ سنت خلفاء راشدین
- بدعة ضَلَالَۃٌ’
- خلفاء راشدین, کتابت حدیث
- یہود و نصاری کی تقلید
- قرآن: کتابت حدیث
- فقیہ و محدثین
- کتمان حق
- قرآن ، حدیث " توریت و تلمود"
- سوال و جواب (Q & A)
- آخری رسول اور آخری کتاب
- تجدید اسلام - آغاز
- موضوع - تھم
- تحقیق - خلاصہ
- تحقیق کے اہم نقاط و نتائج
- خلاصہ
- تجديد الإسلام (eBook)
- References ریفرنس
- قرآن مضامین
- English Site
- اختتامیہ
- شیعہ اصلاحات
- سوشل میڈیا
- رابطہ Contact
رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)
انڈکس رسالة التجديد
صراط مستقیم : https://tinyurl.com/SirateMustaqem صراط مستقیم (انڈکس...
مصنوعی ذہانت سے "تدوین حدیث " پرمکالمہ
مصنوعی ذہانت AI سے "تدوین حدیث " پر ایک مکالمہ (Dialogue ) 10 اکتوبر 2026 کو ہوا جواس میں شامل ہے لنک پیش خدمت ہے (سوالات کو بھی کھولنا اور پڑھنا ضروری ہے).
یہ یاد رہے کہ مصنوئی ذہانت کی رسائی پندر سو سال میں لکھی گیئ لاکھوں کتاب تک ہے جن کو پڑھنا کسی انسان کے لیے ممکن نہیں، اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے ، مگر خیال رہے کہ یہ روایتی نظریات کو پیش کرتی ہے ان کی اپنی پالیسی ہے مگر اس کو اگر مختلف موضوعات پر اپنے علم کے مطابق سوالات پیش کریں اور حقیقت بیان کرنے کا کہیں تو کھل کر بات کرتے ہیں . کسی ایک اپپ App پر یقین نہ کریں دوسری App سے چیک کریں مگر صرف سچ کی تلاش کریں فرقہ وارانہ نظریات سے دور رہیں ورنہ "مصنوعی ذہانت" اپ کے فرقہ و نظریات کے مطابق آپ کی مرضی کا جواب دے گی ، آخر ان کو بھی اپنا مال بچنا ہے یہ بزنس ہے ورنہ ان کو ہم سے یا اسلام سے کیا فائدہ ؟
آپ کا مقصد سچ اور علم کی تلاش ہے. قرآن میں سب کچھ ہے اور تاریخ واضح ہے ، ہماری آنکھوں اور عقل پر پردے پڑے ہیں .... یہ گمراہی کا کام کس نے ہزار، بارہ سو سال تک کیا ؟ اور کر رہے ہیں ؟ اصلاح نہیں کرتے بلکہ گمراہی کا دفاع کرتے ہیں ؟ علامہ اقبال نے ایک شعر میں بیان کر دیا ....
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
علم الحدیث کے سات مجوزہ سنہری اصول یہ سوال بنیادی حیثیت رکھتا ہے کہ خلفاء راشدین نے قرآن کو جمع کیا تدوین کی مگر احادیث کو چھوڑ دیا ...
-
اسلام کے عقائد و تعلیمات کو قرآن کی آیات محکمات اور سنت ثابتہ یعنی الله تعالی اور ر...
پوسٹ لسٹ
-
▼
2026
(16)
- ► September 2026 (6)
- ► April 2026 (1)
- ► March 2026 (1)
-
►
2024
(6)
- ► August 2024 (1)
- ► March 2024 (3)
- ► January 2024 (1)
-
►
2023
(3)
- ► March 2023 (1)
- ► February 2023 (1)
-
►
2020
(136)
- ► September 2020 (1)
- ► April 2020 (1)
- ► February 2020 (1)
- ► January 2020 (2)
-
►
2018
(1)
- ► September 2018 (1)
