رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

دین اسلام میں ہزار سالہ عظیم فریب


دین اسلام میں ہزار سالہ فریب بے نقاب

https://tinyurl.com/FraibeAlif

............................

قرآن و حدیث اپنے متعلق کیا کہتے ہیں؟

حدیث :

 رسول اللہ ﷺ  سے منسوب روایت  ہے: "جب تم میرے حوالے سے کوئی ایسی حدیث سنو جس سے تمہارے دل شناسا ہوں تمہارے بال اور تمہاری کھال نرم ہوجائے اور تم اس سے قرب محسوس کرو تو میں اس بات کا تم سے زیادہ حقدار ہوں اور اگر کوئی ایسی بات سنو جس سے تمہارے دل نامانوس ہوں تمہارے بال اور تمہاری کھال نرم نہ ہو اور تم اس سے دوری محسوس کرو تو میں تمہاری نسبت اس سے بہت زیادہ دور ہوں۔" " [ مسند احمد: 22505]

قرآن:

 سب تعریف اللہ ہی کی ہے جس نے اپنے بندے (محمد ﷺ) پر یہ کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی اور پیچیدگی نہ رکھی۔ ۞ بلکہ سیدھی اور آسان اتاری تاکہ لوگوں کو سخت عذاب سے جو اس کی طرف سے آنے والا ہے ڈرائے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں خوشخبری سنائے کہ ان کے لیے ان کاموں کا نیک بدلہ ہے۔ ۞(القرآن 2- 1 : 18)

یقیناً اللہ کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے (القران:8:22)

علم الحدیث کے سات مجوزہ سنہری اصول :https://bit.ly/Hadith-Basics

حدیث لکھنے پر پابندی ابتدا یا آخری دور میں؟ "مستقل علت" اور روائیتی غلط بیانیہ >>>