We have sent down clear verses. God guides whom He wills to a straight path
ہم نے واضح کردینے والی آیات اتار دی ہیں اور اللہ ہی جس کو چاہتا ہےصراط مستقیم کی ہدایت دیتا ہے.(القرآن:24:46)
Urdu - اردو (Visits as on 23 November 2026)
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن36:17) اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے
صراط مستقیم : https://tinyurl.com/SirateMustaqem صراط مستقیم (انڈکس...
We have sent down clear verses. God guides whom He wills to a straight path
ہم نے واضح کردینے والی آیات اتار دی ہیں اور اللہ ہی جس کو چاہتا ہےصراط مستقیم کی ہدایت دیتا ہے.(القرآن:24:46)
Urdu - اردو (Visits as on 23 November 2026)
قرآن ، فرقان موجود ہے :
سورۃ الانبیاء (21:18): "بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ"
"بلکہ ہم حق کو باطل پر دے مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتا ہے، اور دیکھتے ہی دیکھتے باطل نابود ہو جاتا ہے۔"
"بہت بابرکت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے پر الفرقان (حق و باطل میں فرق کرنے والی کتاب) نازل کی تاکہ وہ تمام جہانوں کے لیے خبردار کرنے والا بنے۔" (سورۃ الفرقان 25:1)
یہہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ مذہبی اور سیاسی نظریات جو بظاھرصاف جھوٹ اور ناقابل یقین نظر اتے ہہیں حریت انگیز طور پر سچے نظریات بن جاتے ہیں اگرچہ ہمارے پاس حق اور باطل کی پیچان کرنے کی کسوٹی ، فرقان ، قرآن موجود ہہے جو اکثر روزانہ تلاوت کیا جاتا ہے مگر عمل علماء سو کی باتوں پر کیا جاتا ہے. روز محشر ہر انسان کو اکیلے جواب دینا ہوگا . یہہ کیسے ممکن ہے ؟ آیے دیکھتے ہیں :