رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

صَلَوٰة اور درود


"صلوات" کا .لفظ قرآن میں "دعا " (prayer,  blessing، mercy ) کے معنی میں ہے[1].  سہ حرفی جڑ "صاد لام واو" (ص ل و) قرآن میں 99 بار چار ماخوذ شکلوں میں آتی ہے:[2]

  • 12 بار بطور فارم II فعل صَلَّىٰ (صَلَّىٰ)
  • 83 مرتبہ بطور اسم "صَلَوٰة"
  • ایک بار بطور اسم مسلّن (مُصَلًّى)
  • شکل II کے طور پر تین بار ایکٹو پارسیپل مسللین (مُصَلِّین)[3]
  • یہ لفظ عموما "نماز "  (divinely ordained prayer) اور bessing کے طور پر استعمال ہوا ہے-

"درود" کا لفظ  جس معنی میں استعمال ہوتا ہے ( رسول اللہ ﷺ پر برکتیں)،  قرآن میں نہیں ملتا. "درود"[4] کا  مطلب عربی میں 

  • دُرُورٌ، (TA،) یہ (دودھ) تھا، یا بن گیا، کثرت سے، یا بہت زیادہ، (Msb، K القموس، TA، تاج العروس) اور بہتا، یا بہا؛ یہ بہتا، یا بہتا، کثرت سے، یا کثرت سے؛ اور اسی طرح (مفروضہ اشنکٹبندیی:) آنکھ کا پانی، یا آنسو، اور اس طرح، (TA،) &c.; (Msb؛)  (کے،) (مفروضہ اشنکٹبندیی:) آسمان نے بارش برسائی (کے، ٹی اے) بہت زیادہ۔ (TA.)

  •  دُرُورٌ, (TA,) It (milk) was, or became, copious, or abundant, (Msb, K القموس , TA, تاج العروس) and flowed, or streamed; it flowed, or streamed, copiously, or abundantly; and so (assumed tropical:) the water of the eye, or tears, and the like, (TA,) &c.; (Msb;) as
  • (K,) (assumed tropical:) The sky poured down rain (K, TA) abundantly. (TA.)

  • 83 مرتبہ بطور اسم "صَلَوٰة"
  • ایک بار بطور اسم مسلّن (مُصَلًّى)
  • شکل II کے طور پر تین بار ایکٹو پارسیپل مسللین (مُصَلِّین)
  • یہ لفظ عموما "نماز " اور bessing کے طور پر استعمال ہوا ہے-

"درود" کا   مطلب عربی میں :

"درود" فارسی  لفظ ہے جو کہ  "صَلَوٰة" کا ترجمہ ہے اور اردو میں داخل ہو گیا ہے- فارسی میں یہ لفظ دونوں معنوں میں استعمال ہوتا ہے. فیروز اللغات میں ہے :

  • دَرُود : ثنا ،دعاء ، سلام ،تشکر ، دعائے خیر
  • دَرُود : لکڑی تراشنا
  • دَرُود کار ۔دَرُود گر : ترخان، نجار ، بڑھئی
  • دَرُودن : فصل کاٹنا

 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‎﴿٥٦﴾

مختلف مترجمین  نئے "صَلَوٰة" کے قرانی لفظ کا ترجمعہ نہیں کیا ، مگر کچھ  نے ترجمہ  "درود" کیا ، کچھ نےمکس کیا:

ترجمہ:

ڈاکٹر اسرار احمد

یقینا اللہ اور اس کے فرشتے رحمتیں نازل کرتے ہیں نبی ﷺ پر  اے ایمان والو ! تم بھی آپ ﷺ پر رحمتیں اور سلام بھیجا کرو

 ہے یہ فارسی[5]  لفظ ہے جو کہ  "صَلَوٰة" کا ترجمہ ہے- فارسی میں یہ لفظ دونوں معنوں میں استعمال ہوتا ہے. فیروز اللغات میں ہے :

 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‎﴿٥٦﴾

ترجمہ:

ڈاکٹر اسرار احمد

یقینا اللہ اور اس کے فرشتے رحمتیں نازل کرتے ہیں نبی ﷺ پر  اے ایمان والو ! تم بھی آپ ﷺ پر رحمتیں اور سلام بھیجا کرو

مولانا عبد السلام بھٹوی

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر صلوٰۃ بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اس پر صلوٰۃ بھیجو اور سلام بھیجو، خوب سلام بھیجنا۔

علامہ جوادی

بیشک اللہ اور اس کے ملائکہ رسول پر صلٰوات بھیجتے ہیں تو اے صاحبانِ ایمان تم بھی ان پر صلٰوات بھیجتے رہو اور سلام کرتے رہو

محترمہ رفعت اعجاز

اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے مومنو ! تم بھی پیغمبر پر درود اور سلام بھیجا کرو۔

مولانا امین احسن اصلاحی

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اسے ایما والو ! تم بھی اس پر درودو وسلام بھیجو اچھی طرح۔

ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی

بیشک اللہ اور اس کے ملائکہ نبی پر رحمت بھیجتے ہیں، اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درودوسلام بھیجو

مولانا فتح محمد جالندهری

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

مولانا سید ابوالاعلی مودودی

اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو

مفتی محمد تقی عثمانی

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

مولانا محمد جوناگڑہی

اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو

امام احمد رضا خان

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر، اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو

علامہ طاہر القادری

بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو،

مولانا عبد الرحمٰن کیلانی

اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی اس پر درود وسلام بھیجا کرو۔

محمد حسین نجفی

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو جس طرح بھیجنے کا حق ہے۔


[in the Kur xxxiii. 56 (33:56)], إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِىِّ, the verb does not import two meanings; for it has there only one meaning, which is “magnification” would render them, bless the Prophet, as this rendering implies magnification and also a meaning of the quasi-inf. n. given in the M and K, which is “ eulogy,” or “ commendation,” bestowed by God upon his apostle, while it imports God's (Lane's Arabic-English Lexicon[6])

کیا بہتر نہیں کہ "درود" فارسی لفظ جس کا عربی معنی مختلف ہے اس کی بجایے عربی لفظ"صَلَوٰة" استعمال کیا جایے؟

~~~~~~~~~~~

صلوات (درود ) قرآن میں نہیں مگر احادیث میں مختلف الفاظ سے موجود ہیں ، مشہورر صَلَاة‎  (درود) ابراہیمی  ہے:

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [7]

اردو ترجمہ:

اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

آل لفظ قرآن میں "آل فرعون" [8]31 مرتبہ آیا ، یعنی فرعون کی قوم

آل ، امت کے معنی میں بھی استعمال ہوا (8:54, 2:48,49, 3:11, 7:147)

آل ، اولاد یا نسل شامل ہو جاتی ہے امت ، قوم میں- واللہ اعلم

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کے بارے میں مختلف اقوال ہیں۔

(1) آل محمد سے مراد وہ لوگ ہیں جن پر صدقہ حرام ہے۔

(2) دوسرا قول یہ ہے کہ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد آپ کی اولاد اور بیویاں ہیں۔

(3) تیسرا قول یہ ہے کہ محمد نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد قیامت تک آنے والے آپ کے پیروکار ہیں۔

(4) چوتھا قول یہ ہے کہ آل سے مراد آپ کے امت کے متقی و پرہیزگار لوگ ہیں۔

آل محمد سے مراد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متبعین اور آل ابراہیم سے مراد حضرت ابراہیم علیہ السلام کے متبعین ہیں۔

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے صحیح سند سے مروی ہے کہ آل محمد سے مراد ان کی امت ہے: «آل محمد أمته» السنن الکبری للبیھقی، جلد ۲، ص ۱۵۲ (اس میں اہل بیت خود بخود شامل ہو جاتے ہیں )

قرآن مجید میں آل فرعون کا لفظ فرعون کے متبعین کے لیے استعمال ہوا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے:

{وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ} اور ہم نے آل فرعون کو غرق کر دیا تھا۔

تو جو غرق ہوئے تھے، وہ صرف فرعون کے خاندان کے لوگ نہیں تھے بلکہ اس کے متبعین اور سپاہی بھی غرق ہوئے تھے[9]۔ واللہ اعلم

 جب مسلمان صلوات (درود) پڑھتا ہے تو بنی اسرئیل (یہود) اور نصاری (مسیحت) پر نہیں لاگو بلکہ جو ان میں صراط مستقیم پر تھے یا ہیں ان کی بات ہو رہی ہے- اسی طرح امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم  پر اور اہل بیت پر-

Google Doc: https://docs.google.com/document/d/e/2PACX-1vTy8v6pH4XqljmTxFR1IhPlo8o_GYJc5kOWvuWQasILLAULkBHZoy7hQUgRX4yqWjnjZC1cDGsPlFPQ/pub 


Short Link: https://bit.ly/Salwat-Darood 


[4] Lane's Arabic-English Lexicon \ http://arabiclexicon.hawramani.com/در/?book=50 

[7] (صحیح البخاری : 3370؛ صحیح مسلم : 406)


☆☆☆ 🌹🌹🌹📖🕋🕌🌹🌹🌹☆☆☆
رساله تجديد الاسلام
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن  36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
   Our mission is only to convey the message clearly

پوسٹ لسٹ