رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے رہن ہے (كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِینَةٌ) Every soul is held in pledge for its deeds


کیا جولوگ بد اعمالیاں کررہے ہیں وہ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ہم انہیں اور ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ایک جیسا کردینگے کہ ان کا جینا اور مرنا یکساں ہوگا ؟ کیسا برافیصلہ کر رہے ہیں۔ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق (عدل) پرپیدا کیا ہے تاکہ ہر نفس نے جو کچھ کیا ہے اسے اس کا بدلہ دیا جائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا (قرآن ،سورہ الجاثیہ 22 -45:21) Read more »

زوال پذیرمعاشرہ میں ہمارا کردار: https://bit.ly/Zowal


زوال پذیرمعاشرہ میں ہمارا کردار: https://bit.ly/Zowal

زوال پذیرمعاشرہ میں ہمارا کردار: https://bit.ly/Zowal
☆☆☆ 🌹🌹🌹📖🕋🕌🌹🌹🌹☆☆☆
رساله التجديد 
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن  36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
   Our mission is only to convey the message clearly

پوسٹ لسٹ