رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

شریعت و طریقت (تصوف) کا تقابلی جائزہ


میری جانب سے صُوفی ومُلاّ کو سلام پہنچے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے احکامات ہم تک پہنچائے، لیکن انہوں نے اُن احکامات کی جو شرح، تاویل بیان کی، اُس نے اللہ تعالیٰ، جبرائیل ؑاور محمد مصطفیﷺ کو بھی حیران کر دیا۔ (علامہ محمد اقبال کے فارسی اشعار کا ترجمہ)

ز مَن بر صُوفی و مُلاّ سلامے

کہ پیغامِ خُدا گُفتَند ما را 

ولے تاویلِ شاں در حیرت اَنداخت

 خُدا و جبرئیلؑ و مصطفیؐ را 

ان تاویلوں کا ایک نتیجہ "صوفی ازم" / طریقت" ہے جسے شریعت کے عین مطابق کے طور پر پیش کیا جاتا ہے- کیا یہ درست ہے یا غلط یہ آپ خود شریعت و طریقت (تصوف) کے تقابلی جائزہ اور پندرہ سوالات سے معلوم کر سکتے ہیں:







ان دس صفحات کے پمفلٹ  پی ڈی ایف pdf داؤن لوڈ کریں .... 
مزید تفصیل / pdf  بک لنک ملاحضہ فرمائیں : https://bit.ly/Sufizm

☆☆☆ 🌹🌹🌹📖🕋🕌🌹🌹🌹☆☆☆
رساله تجديد الاسلام
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن  36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
   Our mission is only to convey the message clearly

پوسٹ لسٹ