رساله تجديد الاسلام (أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَﷺ)

انڈکس رسالة التجديد

 قرآن کی روشنی میں انداز فکروعمل میں مثبت تبدیلی "رسالة التجديد" ہے- دین ...

اونٹ کے پیشاب سے علاج اور مکھی کو ڈبونا



  1.  اونٹ اور گائے بھینس وغیرہ کا پیشاب حرام وناپاک ہے، اس کا پینا اور استعمال کرنا جائز نہیں، جمہور علما کا یہی مسلک ہے ...  صحیح بخاری کی جو حدیث پیش کی ہے وہ منسوخ ہے یا آپ علیہ الصلاة والسلام نے قبیلہ عرینہ والوں کو بطور علاج اونٹ کا دودھ اور پیشاب پینے کی اجازت دی تھیں، کذا فی معارف السنن (۱: ۲۷۳، ۲۷۴ مطبوعہ مکتبہ اشرفیہ دیوبند) Fatwa ID: 1283-1280/N=11/1435-U (واللہ تعالیٰ اعلم, دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند) https://darulifta-deoband.com/home/ur/Food--Drinks/55040
  2. علم الحديث کے  (7) سات سنہری اصول
  3. رسالة التجديد : انڈکس The Revival : https://bit.ly/Risala-Tejdeed

☆☆☆ 🌹🌹🌹📖🕋🕌🌹🌹🌹☆☆☆
رساله تجديد الاسلام
وَمَا عَلَيۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ (القرآن  36:17)
اور ہمارے ذمہ صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے
   Our mission is only to convey the message clearly

پوسٹ لسٹ