Islam in 21st Century
It took many years to cleanse Arabia of its “false idols.” It will take many more to cleanse Islam of its new false idols— sectarianism, bigotry, fanaticism & ignorance—worshiped by those who have replaced Prophet Muhammad’s (pbuh) original vision of tolerance and unity with their own ideals of hatred and discord. But the cleansing is inevitable, and the tide of reform cannot be stopped.
"They have set up their religious leaders and scholars as lords, instead of GOD..."(Quran;9:31)
"Have you seen him who has taken his own desire to be his god?" (Quran;25:43)
For fourteen centuries, the venerable scholars of great Islamic Madaris and institutions around the world have claimed a total monopoly over the meaning and message of the Muslim faith. Everything from how to pray to when to fast, from how to dress to whom to marry, has been the sole prerogative of a group of learned old men cloistered inside dozens of clerical institutions and schools of law, whose self-appointed task it has been to divine the future of Islam by controlling its past. ... No longer
The monopoly of Ulema as sole interpreter of religion is waning, with the cyber revolution every educated Muslim can get authentic information quickly with references at the web. They cannot be deceived anymore.... Ulema will further loose credibility if they don't reform to change their attitude ...
The Islamic Reformation, to return to the original Islam was initiated by Shah Wali Allah 300 years ago by translating Quran to make it within reach of ordinary educated Muslims, thus ending the sole monopoly of Ulema on sacred text .. The reformation process continues, its already here. .... We are all living in it.

- The Last Book or Books? The Study of Great Deviation and Pious Deceit Plea to Return to the Perfected Islam of Ist Century Hijrah:
- Abstract / Summary : PDF: http://bit.ly/2Vdaxfq
- جامع خلاصہ : آخری کتاب یا کتب؟ اردو
- تقييد العلم للخطيب - القسم الاول الاثار والاخبار الواردة عن كراهة كتابة العلم
- http://hadith.islam-db.com/books/720/تقييد-العلم-للخطيب/
- احادیث : حدیث لکھنے پر پابندی - تقييد العلم للخطيب البغدادي
- Lost Islamic History: Reclaiming Muslim Civilisation from the Past By Firas Alkhateeb
- No god but God: The Origins, Evolution, and Future of Islam by Dr. Reza Aslan. Reading Notes: https://bit.ly/3e4IW7k
- Hadith As Scripture , Discussions on the Authority of Prophetic Traditions in Islam
- Book By Aisha Y. Musa, Phd hhtttp://bit.ly/2uHO2EC
- Hadith : Use and Abuse
- Hadith Muhammad’s Legacy in the Medieval and Modern World By Jonathan A. C. Brown - Notes : http://bit.ly/38I7eQo
- Misquoting Muhammad: The Challenge and Choices of Interpreting the Prophet's Legacy (Islam in the Twenty-First Century) by Jonathan A.C. Brown [Notes: http://bit.ly/2wYt2ug ]
- “Misquoting Muhammad” Free Text https://archive.org/stream/misquoting-muhammad-pbuh/misquoting-muhammad-pbuh_djvu.txt
- CONTEMPORARY THOUGHT IN THE MUSLIM WORLD; Trends, Themes and Issues, By Carool Kersten Notes: https://bit.ly/3a4OrQW
- MUSLIM QURʾĀNIC INTERPRETATION TODAY-MEDIA, GENEALOGIES AND INTERPRETIVE COMMUNITIES By Johanna Pink: https://bit.ly/3asbLbs
- Authentication of Hadith Redefining the Criteria
- Hadith - Myths & Realities - A Critical Study
- Hadith prohibited Hadith https://lampofislam.wordpress.com/2016/03/24/hadith-prohibited-hadith/
- Hadith A Re-Evaluation By Kassim Ahmad, Translated from the Malay original by Syed Akbar Ali 1997 http://bit.ly/3cjhSjH
- Hadith Fabrications - 63 a Examples http://bit.ly/38fgwDq
- مقدس جھوٹ اور جعل سازیاں : http://bit.ly/3a92u7B
- Pious Deceit [Translation]
- Lights on The Muhammadan Sunnah Or Defence of The Hadith : By Mahmud Abu Riyyah
- Muslim Only- https://salaamone.com/muslim-first/
- Study of Great Deviation and Pious Deceit Plea to Return to the Perfected Islam of Ist Century Hijrah: Last Book
اکیسویں صدی میں پہلی صدی کے اسلام کو واپسی کی اصلاحات
عرب کو اس کے "جھوٹے بتوں" سے پاک کرنے میں بہت سال لگے۔ اسلام کو اس کے نئے جھوٹے بتوں - مذہبی فرقہ واریت ، تعصب ، جنونیت اور جہالت سے پاک کرنے میں اور بھی بہت وقت لگے گا-
ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے (قرآن 9:31)
کبھی تم نے اُس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟ ( قرآن 25:43)
ان جھوٹے بتوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رواداری اور اتحاد کے اصل نظریے کو اپنی خواہشات نفس کی خاطر نفرت اور اختلاف کے اپنے نظریات کے ساتھ تبدیل کیا ہے۔ لیکن صفائی ناگزیر ہے ، اور اصلاحات کے جواز کو روکا نہیں جاسکتا۔
چودہ صدیوں سے ، عظیم اسلامی مدارس اور دنیا بھر کےدینی اداروں کے علماء نے مسلم عقیدے کے معنی اور پیغام پر مکمل اجارہ داری قائم رکھی ۔ روزہ کیسے رکھنا ، نماز کس طرح سےپڑھنا ، کس سے شادی کرنا ہے ،کیسا لباس پہننا ہے، ہر ایک بات پر بزرگ علماء کے ایک گروپ کا خود ساختہ تسلط رہا ہے علمائے کرام اور مکاتب فکر و فرقہ واریت، جن کا کام یہ ہے کہ اس نے ان کے ماضی کو قابو کرکے اسلام کے مستقبل کوکنٹرول کیا ... مگر اب مزید نہیں....
مذہب کے واحد ترجمان کے طور پر علمائے کرام کی اجارہ داری ختم ہوتی جارہی ہے، وہ عصر سے ہم آہنگ نہیں، ان کی دنیا علیحدہ ہے۔ اب بہتر تعلیم ، سائبر انقلاب کے ساتھ ہر مسلمان فوری طور پر اپنے مسائل کے مستند حل باآسانی تلاش کرسکتا ہے ، ویب کے ذریعے ۔ انہیں اب مزیددھوکہ نہیں دیا جاسکتا .... اگر علما اپنا رویہ تبدیل کرکہ اپنی اصلاح نہیں کرتے تو اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو مزید کھو دیں گے ...
اسلام میں اصل کی طرف واپسی کی اصلاحات جس کا آغاز 300 سال قبل ہوا جب شاہ ولی اللہ(رح) نے قرآن کا ترجمہ کرکہ اسے علماء کی اجارہ داری سے نکال کر عام مسلمانوں کی پہنچ میں کر دیا- اصلاحات کا ... سفر جاری ہے... ہم سب اس میں جی رہے ہیں...... مزید ۔۔۔ لنک پر ۔۔۔
https://bit.ly/2VqFJq4

References/ Links
- https://Quran1book.blogspot.com
- https://Quransubjects.blogspot.com/
- http://www.allamaiqbal.com/webcont/393/ShahWaliUllahsReformMovement[1707-1762].html
- https://www.slideshare.net/noreenpk1/shah-waliullah
- https://ur.wikipedia.org/wiki/شاہ_ولی_اللہ
🌹🌹🌹
قرآن آخری کتاب یا کتب؟ تحقیق و تجزیہ 🔰
🔰 ?The Last Book Quran or Books
"اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب ! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا" [ الفرقان 25 آیت: 30]
~~~~~~~~~
اسلام دین کامل کو واپسی ....
"اللہ چاہتا ہے کہ تم پر ان طریقوں کو واضح کرے اور انہی طریقوں پر تمہیں چلائے جن کی پیروی تم سے پہلے گزرے ہوئے صلحاء کرتے تھے- وہ اپنی رحمت کے ساتھ تمہاری طرف متوجّہ ہونے کا ارادہ رکھتا ہے ، اور وہ علیم بھی ہے اور دانا بھی- ہاں، اللہ تو تم پر رحمت کے ساتھ توجہ کرنا چاہتا ہے مگر جو لوگ خود اپنی خواہشات نفس کی پیروی کر رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم راہ راست سے ہٹ کر دور نکل جاؤ. اللہ تم پر سے پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے." (قرآن 4:26,27,28]
اسلام کی پہلی صدی، دین کامل کا عروج کا زمانہ تھا ، خلفاء راشدین اور اصحابہ اکرام، الله کی رسی قرآن کو مضبوطی سے پکڑ کر اس پر کاربند تھے ... پہلی صدی حجرہ کے بعد جب صحابہ اکرام بھی دنیا سے چلے گیے تو ایک دوسرے دور کا آغاز ہوا ... الله کی رسی, "قرآن" کو بتدریج پس پشت ڈال کر تلاوت تک محدود کر دیا ... احادیث کی کتب کے زریعہ قرآن کو پس پشت ڈال کر کہ مشرکوں کی طرح فرقہ واریت سے دین کامل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے- ہمارے مسائل کا حل پہلی صدی کے اسلام دین کامل کی بزریعہ قرآن بحالی میں ہے ..تفصیل >>>>>>